باکمال صرف خدا تعالیٰ ہے- انسان خوشیوں اور کامیابیوں پر کتنا گھمنڈی ہو جاتا ہے- حالانکہ اس میں کوئی نہ کوئی کمی موجود رہتی ہے- یہ کمی ہی تو خدا کی مجودگی کا احساس ہوتی ہے- خدا کی خاموش آواز ہوتی ہے کہ اے بندے اگر تجھے سب کچھ اپنی کوششوں کے بل بوتے پر ملا ہے، اپنی ذات کے عروج و رفعت کا خود ذمہ دار ہے تو یہ باقی بچی ہوئی کمی پوری کر کے تو مکمل کیوں نہیں ہو جاتا؟
تحریر: رفعت سراج
اقتباس: خواب پھر خواب ہیں
No comments:
Post a Comment